لاہور: لاہور رائیونڈ کے علاقے میں سکھ شہری کے دواخانے میں ڈکیتی کے دوران ایک ڈاکو سر میں گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ زرائع کے مطابق سکھ شہری اور ڈاکوؤں میں ہاتھا پائی کے دوران فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے دوران مزید پڑھیں
کراچی کے ساحلی مقامات پر 3 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ہاکس بے کے ساحل پر چار خواتین سمیت پانچ افراد سمندر میں ڈوب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لائف گارڈز اور ریسیکیو اہلکار مدد کےلیے پہنچے اور مزید پڑھیں
لاہور میں کم عمر کی بچی کی غیرملکی سے جبری شادی رکوا دی گئی۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے بروقت کارروائی کرکے کم عمر کی بچی کی غیرملکی شخص سے زبردستی شادی کروانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس نے مزید پڑھیں
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش ہوئی ہے تاہم گرمی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسٹیل ملز، ملیر، قائد آباد، نیشنل اسٹیڈیم، گلشن اقبال سمیت کے اطراف کے علاقوں میں ہلکی اور مزید پڑھیں
کراچی: طارق روڈ جھیل پارک کے قریب نجی بینک کے باہر سے تھیلی میں لپٹی ہوئی دو نومولود کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان رات گئے دو نومولود کی لاشیں پھینک کر فرار ہوگئے، مزید تحقیقات کے مزید پڑھیں
کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی اور حبس کی لہر ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 19 لاشیں ملی ہیں۔ مختلف علاقوں سے 24 گھنٹوں کے دوران ملنے والی 19 لاشوں میں سے 6 لاشیں مزید پڑھیں
لاہور: ڈولفن اسکواڈ نے مددگار 15 کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون اغوا کار کو گرفتار کرتے ہوئے مغوی لڑکی کو بازیاب کرالیا۔ ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق نواں کوٹ میں محرم الحرام کے پیش نظر ڈولفن اسکواڈ بدستور مزید پڑھیں
اسلام آباد: کلرکہار موٹروے پر بھٹی گجر کے قریب کار کی ٹرک سے ٹکر کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک بچی کی حالت تشویشناک مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں معاشی پریشانی سے دلبرداشتہ 2 بچیوں کے باپ نے خود کشی کرلی۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق منگھوپیر کے علاقے میر محمد گوٹھ قاسم ایجنسی کے قریب گھر میں ایک شخص نے سر پر گولی مزید پڑھیں
کراچی میں قبرستان سے بوری میں ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی۔ سہراب گوٹھ کے قریب قبرستان سے بوری بند ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی۔ ورثا نے چھیپا سرد خانے میں میڈیا کو بتایا مقتول مزید پڑھیں