راولپنڈی؛ ایمبولینس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، مریضہ سمیت 5 افراد جاں بحق

راولپنڈی: اٹک سے راولپنڈی فالج کی مریضہ منتقل کرنے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ خوفناک حادثے میں ریسکیو اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ امدادی ذرائع کے مطابق اٹک ڈسٹرکٹ اسپتال مزید پڑھیں

دارالسلام سوسائٹی میں مسلح ملزمان نے لگژری گاڑی چھین لی

کراچی: کورنگی دارالسلام سوسائٹی میں نامعلوم مسلح ملزمان اسلحے کے زور پر لگژری گاڑی،بیگ،موبائل فون اورقیمتی گھڑی چھین کر فرارہوگئے۔ بدھ کی شب ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ،سی سی ٹی وی فوٹیج میں مزید پڑھیں

لاہور؛ بولنے اور سننے کی قوت سے محروم 13 سالہ لاپتا بچہ کراچی سے بازیاب

لاہور: بولنے اور سننے کی قوت سے محروم لاہورکا 13 سالہ مغوی بچہ کراچی سے بازیاب کروا لیا گیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے بچے کی بحفاظت بازیابی کا ٹاسک دیا تھا۔ انچارج انویسٹی مزید پڑھیں

سوات: مدین میں توہینِ مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلادیاگیا، تھانہ بھی نذر آتش

سوات: مدین میں مشتعل افراد نے توہینِ مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلا دیا اور تھانے کو بھی آگ لگادی۔ ڈی پی او سوات زاہد اللہ خان کے مطابق قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے الزام مزید پڑھیں

سانگھڑ میں ظالم وڈیرے نے اپنی زمین سے گزرنے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سانگھڑ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کا نوٹس لے لیا۔ سندھ کے علاقے سانگھڑ میں اپنی زمینوں میں داخل ہونے پر ظالم وڈیرے نے ملازمین کے ہمراہ اونٹ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں