لاہور: قربانی کے جانور بھی ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں رہے، سمن آباد میں کار سوار ڈاکو اسلحے کے زور پر نوجوان سے دو بکرے چھین کر لے گئے، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی۔ زرائع کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور: چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے چار لاوارث بچوں کو تحویل میں لے لیا جبکہ بچوں کے ورثا کی تلاش کی جا رہی ہے۔ چائلد پروٹیکشن بیورو کے مطابق گزشتہ روز گریٹر اقبال پارک سے مزید پڑھیں
کراچی: گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکےسے بچوں اور خواتین سمیت 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ سولجر بازار نمبر ایک کے قریب گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
کراچی: صدر انویسٹی گیشن پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر راولپنڈی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اپنے اغوا اور قتل کا جھوٹا ڈراما رچانے والے 24 سالہ نوجوان کو زندہ بازیاب کرا لیا۔ تفصیلات کے مطابق 24 سالہ نوجوان غلام رسول مزید پڑھیں
لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بیرون ملک بھاری مقدار میں آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کپڑوں میں جذب کر کے مزید پڑھیں
نارووال: نارووال میں لڑکیوں سے زیادتی کے دو ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے جب کہ دیگر ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور زیادتی کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے دو مزید پڑھیں
پشاور: سرکاری ادویات غیر قانونی طور پر فروخت کرنے والے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ملازمین سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال کی سرکاری ادویات میں کرپشن اسکینڈل سامنے آ گیا، مزید پڑھیں
کراچی: ایس آئی یو پولیس نے جمشید روڈ پٹیل پاڑا فاطمہ بائی اسپتال کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گینگ کی خاتون رکن کو گرفتار کرکے آئس برآمد کرلی۔ ذرائع کے مطابق اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن پولیس نے خفیہ اطلاع مزید پڑھیں
راولپنڈی: راولپنڈی میں اسپتال مالک کو تاوان کے لیے اغوا کرنے والے 3 سابق سرکاری ملازموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان سے تاوان کی مد میں وصول کی گئی ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم مزید پڑھیں
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے خواتین ٹیچر کو جنسی طور ہراساں کرکے بلیک میل کرنے میں ملوث ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے تین موبائل فون اور قابل اعتراض مواد مزید پڑھیں