سوات: مدین میں توہینِ مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلادیاگیا، تھانہ بھی نذر آتش

سوات: مدین میں مشتعل افراد نے توہینِ مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلا دیا اور تھانے کو بھی آگ لگادی۔ ڈی پی او سوات زاہد اللہ خان کے مطابق قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے الزام مزید پڑھیں

سانگھڑ میں ظالم وڈیرے نے اپنی زمین سے گزرنے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سانگھڑ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کا نوٹس لے لیا۔ سندھ کے علاقے سانگھڑ میں اپنی زمینوں میں داخل ہونے پر ظالم وڈیرے نے ملازمین کے ہمراہ اونٹ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

بکروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاریوں گرفتار

کراچی: شہر قائد میں عید سے قبل بیوپاریوں کا شہریوں کو چونا لگانے کا انکشاف، بکروں کے مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاریوں پکڑے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سمن آباد تھانے کے علاقے گلبرگ چورنگی پر بکروں کے مصنوعی مزید پڑھیں

لاہور؛ 7 ماہ سے بند چڑیا گھر عیدالاضحیٰ پر سیاحوں کیلیے کھولنے پر غور

لاہور: 7 ماہ سے بند لاہور چڑیا گھر کو عید پر سیاحوں کے لیے کھولنے پر غور شروع کردیا گیا ہے، تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ سینئر صوبائی وزیر کریں گی۔ چڑیا گھرکو نومبر2023 میں ری ویپنگ منصوبے کی مزید پڑھیں

کراچی میں کروڑوں روپے کی چھینی گئیں 35 گائے برآمد، 6ملزمان گرفتار

کراچی: سائٹ سپرہائی وے صنعتی ایریا پولیس نے خفیہ اطلاع پر سہراب گوٹھ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کے مویشی چھین کر فرار ہونے والے 6ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے چھینے گئے 35 مویشی مزید پڑھیں