دوبارہ لڑکی پیدا کیوں کی؟ شوہر، سسر اور دیور کا خاتون پر بدترین تشدد

لاہور: دوبارہ لڑکی پیدا کیوں کی؟ خاتون پر تشدد کرنیوالے خاوند، دیور اور سسر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ زرائعکے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے نوٹس پر لاہور انویسٹی گیشن پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون مقدس یاسین پر مزید پڑھیں

کراچی؛ گھر میں گیس لیکیج دھماکے سے خواتین و بچوں سمیت 8 افراد جھلس گئے

کراچی: گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکےسے بچوں اور خواتین سمیت 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ سولجر بازار نمبر ایک کے قریب گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

کراچی؛ اپنے اغوا اور قتل کا جھوٹا ڈراما رچانے والا 24سالہ نوجوان زندہ بازیاب

کراچی: صدر انویسٹی گیشن پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر راولپنڈی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اپنے اغوا اور قتل کا جھوٹا ڈراما رچانے والے 24 سالہ نوجوان کو زندہ بازیاب کرا لیا۔ تفصیلات کے مطابق 24 سالہ نوجوان غلام رسول مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ سے بیرون ملک آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 2ملزمان گرفتار

لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بیرون ملک بھاری مقدار میں آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کپڑوں میں جذب کر کے مزید پڑھیں

نارووال میں لڑکیوں سے زیادتی کے دو ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، بقیہ گرفتار

نارووال: نارووال میں لڑکیوں سے زیادتی کے دو ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے جب کہ دیگر ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور زیادتی کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے دو مزید پڑھیں