شہر شہر سے
نوکری سے برخاست ہونے والے نے چھوٹے بھائی کیساتھ مل کر چور گینگ بنا لیا
Post Views: 16 لاہور میں نوکری سے برخاست بھائی نے چھوٹے بھائی کے ساتھ مل کر چور گینگ بنا لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان چند روز قبل گلبرگ اور ماڈل ٹاؤن سے موٹرسائیکلیں چرا کر فرار ہوئے تھے۔ ماڈل ٹاؤن…
کوئلہ جلا کر سونے والے 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق
Post Views: 20 راولپنڈی میں زیرتعمیر عمارت میں کوئلہ جلا کر سونے والے 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی تھانہ روات کے علاقہ میں زیر تعمیر عمارت میں 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں…
نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد
Post Views: 16 لاہور میں نہرسے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیوٹیم موقع پر پہنچی۔ ریسکیوغوطہ خور ٹیم…
کوئٹہ سے اسلام آباد جانیوالی مسافر بسوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، خاتون جاں بحق
Post Views: 15 کوئٹہ:بلوچستان سے اسلام آباد جانے والی مسافر بسوں پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، جس میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ کوچ مالکان کے مطابق کوئتہ سے اسلام آباد جانے والی مسافروں بسوں پر ڈاکووٴں نے فائرنگ…
سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، میاں بیوی جاں بحق، بچی زخمی
Post Views: 20 مظفرآباد:سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے میاں بیوی جاں بحق جب کہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مظفر آباد کی وادیٔ نیلم میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو کر دریائے…
لاہور میں 24سالہ خاتون ٹیچر سگے بھائی کے ہاتھوں قتل
Post Views: 20 لاہور:چوہنگ کے علاقے میں 24 سالہ خاتون اسکول ٹیچر کو سگے بھائی نے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق زرقا جاوید کو بھائی عثمان نے فائرنگ کرکے قتل کیا اور فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے…
کراچی میں 7 سالہ بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
Post Views: 14 ویب ڈیسک Deکراچی:شہر قائد کے علاقے قیوم آباد میں 7 سالہ بچی کو مبینہ طور پر 2 لوگوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ قیوم آباد میں 7 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ…
کراچی؛ 24 گھنٹوں میں آتشزدگی کا دوسرا واقعہ، جھگیوں کے بعد گودام میں آگ لگ گئی
Post Views: 14 کراچی:شہر قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران آتش زدگی کا دوسرا واقعہ سامنے آ گیا۔ پہلے واقعے میں جھگیوں میں آگ لگی جب کہ دوسرے واقعے میں چپلوں کے گودام میں آتش زدگی ہوئی ہے۔ زرائع کے…
لوئردیر میں سرِبازار فائرنگ، سیاسی شخصیت کے 2 جوان بیٹے جاں بحق
Post Views: 15 بازار میں فائرنگ کے نتیجے میں سیاسی شخصیت کے 2 جوان بیٹے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لوئر دیر کے علاقے معیار بازار میں مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں مشوانی…
بچوں کوقطرے نہ پلوانے والی فیملی کا انسداد پولیو ٹیم پر تشدد، پولیس اہلکاروں کا گریبان پھاڑ دیا
Post Views: 17 کراچی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے پر اصرار کرنے پر فیملی نے انسداد پولیو ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ کراچی میں کورنگی تھانے کے علاقے کورنگی ڈیڑھ رینجرزگراؤنڈ کچی آبادی میں انسداد پولیو…