شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 646 خبریں موجود ہیں

کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی

Post Views: 18 کراچی: سپرہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار کار سڑک کے کنارے کھڑے ڈمپر سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پانچوں دوست…

کراچی میں جمعے سے گرمی کی لہر میں کمی متوقع

Post Views: 19 کراچی: شہر قائد میں جاری گرمی کی حالیہ لہر میں جمعے سے کمی متوقع ہے جس کے بعد موسم جذوی طور پر ابرآلود ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق جمعے…

وزیرستان؛ مسلح ملزمان سرکاری اسکول میں داخل، آتشیں مواد سے دھماکا

Post Views: 18 ڈی آئی خان: شمالی وزیرستان میں مسلح ملزمان نے سرکاری اسکول میں داخل ہو کر آتشیں مواد سے دھماکا کردیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول عیدک میں دیوار پھلانگ کر…

کراچی میں اگلے 3روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

Post Views: 18 کراچی: شہر قائد میں اگلے 3 روز کے دوران موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے تاہم ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق آج زیادہ…

بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا

Post Views: 14 کراچی: شادی والے روز پولیس نے دلہا کو گرفتار کر لیا، جس کے خلاف جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ہوا۔ رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے اور خوب نعرے بازی کی…

لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد

Post Views: 13 لاہور: محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے تھائی لینڈ سے غیر قانونی طور پر درآمد کیے گئے 200 نایاب کچھوے برآمد کرلیے۔ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے تھائی لینڈ سے غیر قانونی…

اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

Post Views: 13 اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے…

رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی

Post Views: 15 رائیونڈ میں 3 سالہ بچہ چھری کے بہیمانہ وار سے شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ میں جانوروں کو راستہ دینے کے مسئلے پر ملزم ملک بشیرنے 3 سالہ بچے ابوبکر پر چھری…

لاہور میں سستی روٹی و نان کی فروخت کو یقینی نہیں بنایا جاسکا

Post Views: 18 لاہور: شہر بھر میں کہیں روٹی اور نان سستا جبکہ کہیں پرانے ریٹس روٹی 20 اور نان 30 کا فروخت ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سستی روٹی اور نان فروخت نہ کرنے پر اب تک 33…

لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی

Post Views: 22 لاہور: باغبان پورہ کے علاقے میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے جب کہ ایک اہل کار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مشکوک موٹر سائیکل سوار کو روکنے کی کوشش کی گئی،…