پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6344 خبریں موجود ہیں

پشاور کی چار احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں

پشاور: پشاور کی چار احتساب عدالتیں (نیب کورٹس) ختم کردی گئیں اور ان میں دیگر چار کورٹس قائم کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پشاور کی چار احتساب عدالتیں ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ ان عدالتوں کی…

بیرسٹر گوہر کیخلاف بیان پر پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پر پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی رہنما شیر افضل…

کراچی: الیکشن دھاندلی کے خلاف احتجاج پر پولیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، گرفتاریاں

کراچی: نومنتخب ارکان کی حلف برداری کے لیے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی جبکہ الیکشن دھاندلی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔…

اسمگلروں کی لڑائی کو پاکستان میں ایرانی کارروائی قرار دینے کا بھارتی ایجنڈا بے نقاب

اسلام آباد: پاکستان میں اسمگلروں کی آپس کی فائرنگ کو ایرانی کارروائی قرار دینے کا بھارتی اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا ایجنڈا بے نقاب ہوگیا۔ زرائع کے مطابق چند غیر ملکی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر گمراہ کن…

نومنتخب ایم این اے راجہ خرم شہزاد نواز کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف آزادی مارچ مقدمے میں نومنتخب ایم این اے راجہ خرم شہزاد نواز کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ خان کنڈی نے کیس کی سماعت کی۔ اسد…

عمران ریاض کی درخواست ضمانت پر اینٹی کرپشن سے جواب طلب

لاہور: اینٹی کرپشن عدالت نے سینئر صحافی عمران ریاض خان کی درخواست ضمانت پر اینٹی کرپشن سے جواب طلب کرلیا۔ اینٹی کرپشن عدالت نے سینئر صحافی عمران ریاض خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ جج صفدر علی بھٹی نے…

9 مئی کیسز؛ عمران خان کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیسز میں عمران خان کی حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ جناح ہاؤس، عسکری ٹاور، مسلم لیگ ن ہاؤس جلانے سمیت 7 دیگر مقدمات میں بانی چیئرمین…

قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی جس کے مطابق مسلم لیگ ن 107نشستوں کے ساتھ سرفہرست رہی جبکہ سنی اتحاد کونسل 81 نشستوں کیساتھ دوسرے اور پیپلزپارٹی قومی اسمبلی میں68 نشستیں حاصل کرنے والی…

بجلی 7 روپے 13 پیسے مہنگی کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: نیپرا نے سی پی پی اے اور این ٹی ڈی سی سے متعلق انکوائری پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ بجلی 7روپے 13 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ چیئرمین نیپرا وسیم مختارنے…

احاطہ عدالت سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کے ایس او پیز تیار

اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے خاتون ملزمہ کی گرفتاری کے کیس میں پیش رفت ہوگئی۔ احاطہ عدالت سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس نے ایس او پیز تیار کرلیے۔ ڈی ایس پی لیگل نے سولہ…