لاہور؛ ہوٹل پر چھاپے میں میاں بیوی کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار معطل

لاہور: آرگنائزڈ کرائم یونٹ صدرڈویژن نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے ہوٹلوں پر بھی چھاپے مارنے شروع کردیے۔ کارکردگی دکھانے کے لئے آرگنازڈ کرائم یونٹ نے میاں بیوی پر ہی مقدمہ درج کر دیا۔ انسپکٹر ماجد اقبال کی مدعیت میں نواں کوٹ مزید پڑھیں

کچرا چننے والے لڑکے کے قتل کا مقدمہ درج، سیکیورٹی کمپنی کے 3 افسران گرفتار

نارتھ کراچی میں کچرا چننے والے نوعمرلڑکے کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعےکا مقدمہ مفرورسیکیورٹی گارڈ کے خلاف درج کرلیا گیا،پولیس نے سیکیورٹی کمپنی کے 3 ذمہ داروں کو حراست میں لےلیا۔ جمعےکوسرسید تھانے کےعلاقے نارتھ کراچی سیکٹر الیون مزید پڑھیں

کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ میں آتشزدگی، 2 جاں بحق، اموات بڑھنے کا خدشہ

بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں اوتھل کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس میں اچانک آگ بھڑکنے سے دو مسافر جاں بحق ہوگئے جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے 28 مسافروں مزید پڑھیں

لاہور؛ بھابھی کو تشدد اور تیزاب سے جلانے کی کوشش کرنے والا جیٹھ گرفتار

لاہور: ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بدولت پولیس نے بھابھی کو تشدد اور تیزاب سے جلانے کی کوشش کرنے والے جیٹھ کو گرفتار کرلیا۔ ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر لڑکی کے بھائی نے سسرال میں بہن پر تشدد اور تیزاب مزید پڑھیں

کراچی میں ہوٹل پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، تین افراد زخمی

کراچی: جمشید کوارٹر کے علاقے پٹیل پاڑہ کے قریب ہوٹل میں مسلح ملزمان نے ہوٹل پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمشید کوارٹر تھانے مزید پڑھیں